: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،19جولائی(ایجنسی) بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی ) کی سینئر لیڈر اور سابق مرکز وزیر برائے پارلیمانی امور نجمہ ہپت اللہ نے گزشتہ روز وزیراعظم نریندر مودی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ وزیراعظم نے
ملاقات کے دوران مرکزی وزیر کی حیثیت سے محترمہ نجمہ ہپت اللہ کی کارکردگی کی ستائش کرتے ہوئے انہیں مستقبل قریب میں کوئی بڑی ذمہ داری دینے کی یقین دہانی کرائی۔ محترمہ ہپت اللہ نے بھی ان سے کہا کہ وہ کوئی بھی ذمہ داری کو محنت، لگن اور پوری ایمانداری سے نبھانے کے لئے تیار ہیں۔